اللہ ظالموں کا ساتھ دیتا ہے کہنا کیسا؟
سوال میں ذکر کیا گیا جملہ کفریہ ہے کہ اس میں رب تعالی کی توہین ہے۔امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ نے اسی طرح کے سوال کے جواب میں ارشاد فرمایا:”ایسا کہنا کفر ہے کہ اس جملہ میں رب اعلیٰ عزوجل کو ظالموں کا ساتھ دینے والا قرار دے کر اُس کی توہین کی گئی ہے۔“
(کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب،صفحہ116)