گھر میں پالنے کے لئے جو پرندے ہیں ان پر زکوۃ ہوگی؟

گھر میں پالنے کے لئے جو پرندے ہیں ان پر زکوۃ ہوگی؟

جو پرندے پالنے کے لئےخریدے ہیں بیچنے کی نیت سے نہیں خریدے توان پر زکوۃ نہیں کہ یہ مال تجارت نہیں۔فتاوی اہلسنت میں ہے:”فارمنگ کے لئے خریدی گئی مرغیاں ان سے حاصل ہونے والے انڈے اور چوزے مال تجارت نہیں لہذا ان پر زکوۃ نہیں۔کیونکہ کسی بھی چیز کے مال تجارت ہونے کے لئے ضروری ہے کہ اسے تجارت کی نیت سے خریدا گیا ہو۔“

(فتاوی اہلسنت،احکام زکوۃ،صفحہ583)

اپنا تبصرہ بھیجیں