کیا کسی بھی مسجد کی اذان سے روزہ افطار کر سکتے ہیں؟

کیا کسی بھی مسجد کی اذان سے روزہ افطار کر سکتے ہیں؟

افطاری کا اذان سے کوئی تعلق نہیں،اصل یہ ہے کہ غروب آفتاب کا یقین ہوجائے۔بعض اوقات اذان وقت سے پہلے بھی ہوجایا کرتی ہے اس لئے ہر ایک کو افطار کا وقت پتا ہونا چاہیے،جب وقت ہوجائے تو افطار کر سکتے ہیں۔ گا۔شامی میں ہے:” ولا یفطر ما لم یغلب علی ظنہ غروب الشمس“ ترجمہ: اور روزہ افطار نہ کرے جب تک غروب آفتاب کا ظن غالب نہ ہوجائے۔

(شامی،جلد2،صفحہ 402،دار الکتب العلمیہ)

اپنا تبصرہ بھیجیں