کیا نابالغ بچہ سماعت کر سکتا ہے؟

کیا نابالغ بچہ سماعت کر سکتا ہے؟

ایسا نابالغ جو سمجھ دار ہو ، نماز کو درست پڑھتا ہو اور مسجد کے آداب کا خیال کرتا ہو،ساتھ ساتھ لقمہ کے ضروری مسائل جانتا ہو اسے سامع بنانے میں حرج نہیں کیونکہ ایسا بچہ اگر صف میں ایک ہی ہو تو شرعا کوئی قباحت نہیں۔اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں:” اور یہ بھی کوئی ضروری اَمرنہیں کہ وہ صف کے بائیں ہی ہاتھ کو کھڑاہو علماء اسے صف میں آنے اور مَردوں کے درمیان کھڑے ہونے کی صاف اجازت دیتے ہیں۔“

(فتاوی رضویہ،جلد7،صفحہ51)

اپنا تبصرہ بھیجیں