کیا فرض نماز میں لقمہ نہیں دےسکتے اگر دیا تو نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

کیا فرض نماز میں لقمہ نہیں دےسکتے اگر دیا تو نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

فرض ہو خواہ نفل، تراویح ہو یا وتر اگر لقمے کا محل ہو تو دے سکتے ہیں،فرض میں بھی صحیح لقمہ دیا تو نماز فاسد نہیں ہوگی۔فتاوی رضویہ میں ہے:”امام جب نماز میں غلطی کرےتو اسے لقمہ دینا مطلقا جائز ہے خواہ فرض ہو یاواجب یا تراویح یا نفل۔“

(فتاوی رضویہ،جلد7،صفحہ288)

اپنا تبصرہ بھیجیں