کیا شب براءت کا ذکر قرآن میں ہے؟

کیا شب براءت کا ذکر قرآن میں ہے؟

اللہ پاک سورہ دخان کی آیت 3 میں ارشاد فرماتا ہے:” اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِیْ لَیْلَةٍ مُّبٰرَكَةٍ اِنَّا كُنَّا مُنْذِرِیْنَ“ ترجمہ:بیشک ہم نے اسے برکت والی رات میں اتارا،بیشک ہم ڈر سنانے والے ہیں۔

تفسیر:بعض مفسرین اس سے شب براءت مراد لیتے ہیں۔

(صراط الجنان،جلد9،صفحہ173)

اپنا تبصرہ بھیجیں