پیر صاحب یا عالم دین کے ہاتھ چومنا کیسا؟

پیر صاحب یا عالم دین کے ہاتھ چومنا کیسا؟

جامع شرائط پیر اور عالم دین کے ہاتھ چومنا جائز بلکہ مستحب ہے۔فتاوی رضویہ میں ہے:”ہاں جائز ہے بلکہ مستحب و مندوب و مسنون و محبوب ہے جبکہ بہ نیت صالحہ محمودہ ہو۔“

(فتاوی رضویہ،جلد22،صفحہ236)

اپنا تبصرہ بھیجیں