معذور شرعی نے نماز مغرب کے لئے مغرب کا وقت شروع ہونے سے کچھ دیر پہلے وضو کیا تو کیا مغرب کا وقت شروع ہوتے ہی اس کا وضو توٹ جائے گا؟

معذور شرعی نے نماز مغرب کے لئے مغرب کا وقت شروع ہونے سے کچھ دیر پہلے وضو کیا تو کیا مغرب کا وقت شروع ہوتے ہی اس کا وضو توٹ جائے گا؟

معذور شرعی جس عذر کے سبب معذور تھا اگر وضو کرتے وقت وہ عذر نہیں پایا گیا نہ وضو کے بعد وقت ختم ہونے تک پایا گیا تو اب وقت نکلنے سے اس کا وضو نہیں ٹوٹے گا۔بہار شریعت میں ہے:” وُضو کرتے وقت وہ چیز نہیں پائی گئی جس کے سبب معذور ہے اور وُضو کے بعد بھی نہ پائی گئی یہاں تک کہ باقی پورا وقت نماز کا خالی گیا تو وقت کے جانے سے وُضو نہیں ٹوٹا۔“

(بہار شریعت،جلد1،حصہ2،صفحہ386)

اپنا تبصرہ بھیجیں