قرآن پاک میں کتنے سجدے ہیں اور کہاں ہیں؟
قرآن پاک میں ٹوٹل 14 سجدے ہیں اور احناف کے نزدیک مندرجہ ذیل سورتوں میں ہیں۔
(1)پارہ 9سورۃ الاعراف آیت206(2)پارہ 13 سورۃ الرعد آیت15 (3)پارہ 14سورۃ النحل آیت 49(4)پارہ 15 سورۃ بنی اسرائیل آیت 109(5)پارہ16سورۃ مریم آیت58 (6)پارہ17سورۃ الحج آیت 18(7)پارہ 19سورۃ الفرقان آیت60 (8)پارہ 19 سورۃ النمل آیت 26(9)پارہ 21سورۃ السجدہ آیت15(10)پارہ23 سورۃ ص آیت 25(11)پارہ24 سورۃ حم السجدہ آیت 38(12)پارہ 27سورۃ النجم آیت 62(13)پارہ 30الانشقاق آیت 21(14)پارہ 30 سورۃ العلق آیت19