عفان نام رکھنا کیسا اور حضرت عثمان عنی رضی اللہ عنہ کے والد کا ایمان ثابت ہے یا نہیں؟

عفان نام رکھنا کیسا اور حضرت عثمان عنی رضی اللہ عنہ کے والد کا ایمان ثابت ہے یا نہیں؟

عفان نام رکھنا بالکل جائز ہےاور اس نام کے صحابہ بھی گزرے ہیں،اگر صحابی رسول کے نام کی برکت لینا مقصود ہو یہ نام رکھنا کار ثواب ہے۔حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے والد عفان کا ایمان ثابت نہیں۔اسد الغابہ فی معرفۃ الصحابہ باب العین و الفاء میں ہے:”عفان بن البجیر السلمی۔۔۔من اصحاب رسول اللہﷺ۔۔۔۔عفان بن حبیب“

(اسد الغابہ،صفحہ853)

اپنا تبصرہ بھیجیں