روزے میں بھاپ لینا کیسا؟

روزے میں بھاپ لینا کیسا؟

روزے میں بھاپ/اسٹیم لینے کی اجازت نہیں،اگر کسی نے لی تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔بہار شریعت میں ہے:” اگر خود قصداً دھواں پہنچایا تو فاسد ہوگیا جبکہ روزہ دار ہونا یاد ہو، خواہ وہ کسی چیز کا دھواں ہو اور کسی طرح پہنچایا ہو۔“

(بہار شریعت،جلد1،صفحہ982)

اپنا تبصرہ بھیجیں