روزے میں آنکھ میں ڈراپس ڈال سکتے ہیں؟
روزے میں آنکھ میں ڈراپس یا کوئی مرہم نہیں ڈال سکتے،اگر ڈالا تو روزہ ٹوٹ جائے گا اس لئے کہ آنکھ میں ایسا منفذ(route ) ہے جس سے دوا وغیرہ براہ راست(direct) معدہ میں جائے گی اور منفذ کے ذریعے سے کوئی چیز معدہ میں جانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔