حیض کی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ مدت کیا ہے؟او دو حیضوں کے درمیان کتنی مدت ضروری ہے؟

حیض کی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ مدت کیا ہے؟او دو حیضوں کے درمیان کتنی مدت ضروری ہے؟

حیض کی کم از کم مدت تین دن اور راتیں ہیں اور زیادہ سے زیادہ دس دن رات،اور دو حیضوں کے درمیان کم از کم 15 دن کا فاصلہ ضروری ہے جس کو نصاب طہارت کہتے ہیں یعنی 15 دن سے پہلے دوبارہ حیض نہیں آسکتا اگر خون آیا تو اس کو حیض قرار نہیں دیا جا ئے گا۔

(کتب فقہ)

اپنا تبصرہ بھیجیں