جوتے پر تر نجاست لگی اور پھر خشک ہوگئی تو اب جوتا پاک ہوگیا یا کرنا ہوگا؟
اگر تر نجاست کو پاک نہ کیا یہاں تک کہ وہ خشک ہوگئی تو اب اس جوتے کو دھو کر پاک کرنا ہوگا۔بہار شریعت میں ہے:”اور اگر ایسا نہ کیا یہاں تک کہ وہ نجاست سوکھ گئی تو اب بے دھوئے پاک نہ ہوں گے۔“
(بہار شریعت،جلد1،صفحہ401)