جمعہ کے فرض کے بعد والی سنتیں مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ؟

جمعہ کے فرض کے بعد والی سنتیں مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ؟

جمعہ کے فرض کے بعد والی چار سنتیں مؤکدہ ہیں اور اس کے بعد والی دو سنتیں غیر مؤکدہ۔ درمختار میں ہے:”وسن مؤکدا۔۔اربع قبل الجمعۃ و اربع بعدھا بتسلیمۃ‘‘ترجمہ: جمعہ سے پہلے اور جمعہ کے بعد ایک سلام کے ساتھ چار رکعات سنتِ مؤکدہ ہیں۔

(درمختارصفحہ 91)

اپنا تبصرہ بھیجیں