بچے کے کان میں اذان دینا فرض ہے یا واجب؟
بچے کے کان میں اذان دینا نہ فرض ہے نہ واجب بلکہ مستحب ہے۔ جب بچہ پیدا ہو تو مستحب یہ ہے کہ اس کے کان میں اذان و اقامت کہی جائے اذان کہنے سے ان شاء اللہ تعالی بلائیں دور ہوجائیں گی۔“
(بہار شریعت،ج3ص355)