ایک شخص کے ورثا میں لڑکا،والدہ اور بیوہ ہے،بعد تجہیز و تکفین اور ادائیگی قرض وراثت کیسے تقسیم ہوگی؟

ایک شخص کے ورثا میں لڑکا،والدہ اور بیوہ ہے،بعد تجہیز و تکفین اور ادائیگی قرض وراثت کیسے تقسیم ہوگی؟

اگر وارثوں کی یہ معلومات درست ہے تواگر قرض اور وصیت ہو تو ادائیگی قرض اور وصیت کے نفاذ کے بعد باقی مال کے24 حصے ہوں گے جس میں سے 3حصے بیوہ کو،4حصے والدہ کو اور باقی یعنی 17حصے بیٹے کو ملیں گے۔

مسئلہ از 24 میــــــــــ————————ــــــــــــــــــــــــــــت

بیوہ

ماں

بیٹا

ثمن

سدس

عصبہ

8-Jan

6-Jan

3

4

17

اپنا تبصرہ بھیجیں