ایک بہن اپنی غریب بہن کو فطرہ دے سکتی ہے؟
بہن اگرمستحق زکوۃ ہے تو اس کو فطرہ بھی دے سکتے ہیں۔فیضان زکوۃ میں ہے:”صدقہ فطر کے مصارف وہی ہیں جو زکوۃ کے ہیں یعنی جن کو زکوۃ دے سکتے ہیں انہیں فطرہ بھی دے سکتے ہیں اور جن کو زکوۃ نہیں دے سکتے ان کو فطرہ بھی نہیں دے سکتے۔
(فیضان زکوۃ،صفحہ122)