اگر گھربنانے کے لئے رقم رکھی ہو تو کیا اس پر زکوۃ فرض ہوگی؟

اگر گھربنانے کے لئے رقم رکھی ہو تو کیا اس پر زکوۃ فرض ہوگی؟

گھر بنانے کے لئے جو رقم رکھی ہے وہ حاجت اصلیہ میں شمار نہیں ہوگی،اگر وہ خود یا دیگر اموال زکوۃ کے ساتھ مل کر نصاب تک پہنچتی ہے تو اس پر زکوۃ فرض ہوگی جبکہ زکوۃ کی دیگر شرائط پائی جائیں۔فتاوی اہلسنت میں ہے:”مکان کے لئے جمع رقم حاجت اصلیہ میں شمار نہیں ہوگی اور اس پر زکوۃ نکالنا ضروری ہے۔“

(فتاوی اہلسنت،کتاب الزکوۃ،صفحہ100)

اپنا تبصرہ بھیجیں