اگر کوئی شخص قریب میں سگریٹ پی رہا ہے اور اس کا دھواں اندر جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟

اگر کوئی شخص قریب میں سگریٹ پی رہا ہے اور اس کا دھواں اندر جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟

اگر کوئی اور سگریٹ پی رہا ہو اور اس کا دھواں اندر گیا تو روزہ نہیں ٹوٹے گا البتہ سگریٹ پینے سے یا جان کر دھواں اندر کھینچنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔ بہار شریعت میں ہے:”مکھی یا دھواں یا غبار حلق میں جانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔“

(بہار شریعت،جلد1،صفحہ982)

اپنا تبصرہ بھیجیں