اگر کوئی السلام علیکم کا جواب اردو میں اس طرح دے کہ اللہ کی آپ پر سلامتی ہو تو ایسا کرنا کیسا؟

اگر کوئی السلام علیکم کا جواب اردو میں اس طرح دے کہ اللہ کی آپ پر سلامتی ہو تو ایسا کرنا کیسا؟

السلام علیکم کے جواب میں بہتر صورت تو یہی ہے کہ وعلیکم السلام کہا جائے،لیکن اگر کسی نےاردو میں یوں کہا کہ اللہ پاک کی آپ پر سلامتی ہو تو یہ بھی سلام ہی ہے اور اس طرح جواب ہوجائے گا۔بہار شریعت میں ہے:” بعض لوگ تسلیم یا تسلیمات عرض کہتے ہیں، اس کو سلام کہا جاسکتا ہے کہ یہ سلام ہی کے معنی میں ہے۔“

(بہار شریعت،جلد3،حصہ16،صفحہ465)

اپنا تبصرہ بھیجیں