اگر روزے میں منہ بھر سے کم قے آئی اور کچھ ذرات حلق سے نیچے اتر گئے تو کیا حکم ہے؟
اگر منہ بھر سے کم قے ہوئی اور کچھ ذرات حلق سے اتر گئے تو روزہ نہیں ٹوٹے گا۔فیضان رمضان میں ہے:”منہ بھر سے کم قے ہوئی اور منہ ہی سے دوبارہ لوٹ گئی یا خود ہی لوٹا دی،ان دونوں صورتوں میں روزہ نہیں ٹوٹے گا۔“
(فیضان رمضان،صفحہ133)