الیکٹرک ویپ یا الیکٹرک پاڈ کی خرید و فروخت کا کام کرنا کیسا؟

الیکٹرک ویپ یا الیکٹرک پاڈ کی خرید و فروخت کا کام کرنا کیسا؟

الیکٹرک ویپ یہ الیکٹرانک سگریٹ ہے اورسگریٹ سے متعلق شرعی حکم یہ ہے کہ اگر اس میں نشہ آور مواد نہ ہو تو اس کی خرید و فروخت جائز ہے البتہ کسی جگہ قانونی پابندی ہو تو اس سے بچنا ضروری ہے۔فتاوی رضویہ میں ہے:”پان کھانا جائز ہے اور اتنا چونا بھی کہ ضرر نہ کرے اور اتنا تمباکو بھی کہ حواس پر اثر نہ آئے۔“

(فتاوی رضویہ،جلد24،صفحہ558)

اپنا تبصرہ بھیجیں