طلاق کے بعد جہیز کس کو دیاجائے گا؟

طلاق کے بعد جہیز کس کو دیاجائے گا؟

جہیز کا وہ سامان جو لڑکی کو اس کے والدین کی طرف سے ملتا ہے وہ لڑکی کی ملک ہوتا ہے لہذا وہ اسی کو دیا جائے گا۔اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں:”جہیز ہمارے بلاد کے عرف عام شائع سے خاص ملک زوجہ ہوتا ہے جس میں شوہر کا کچھ حق نہیں۔طلاق ہوگئی تو کل لےگئی اور مر گئی تو اسی کے ورثاء پر تقسیم ہوگا۔“

(فتاوی رضویہ،جلد12،صفحہ203)

اپنا تبصرہ بھیجیں