کیا عمرہ کے لئے گئے ہوں تو طواف وداع ضروری ہے؟

کیا عمرہ کے لئے گئے ہوں تو طواف وداع ضروری ہے؟

طواف وداع جس کو طواف صدر بھی کہتے ہیں یہ صرف ایسے حاجی پر واجب ہے جو آفاقی ہو،عمرہ کرنےوالے پر طواف وداع واجب نہیں۔مناسک ملا علی قاری میں ہے:”ھو واجب علی الحاج الآفاقی،۔۔ولا یجب علی المعتمر“یعنی:طواف وداع آفاقی حاجی پر واجب ہے عمرہ کرنے والے پر واجب نہیں۔

(مناسک ملا علی قاری،صفحہ355)

اپنا تبصرہ بھیجیں