مسجد کے چندے سے سترے بنوانا جائز ہے؟

مسجد کے چندے سے سترے بنوانا جائز ہے؟

مسجد کا چندہ عرف کے مطابق خرچ کرنا ضروری ہے اور مسجد کے چندے سے سترے بنوانے کا عرف نہیں لہذا اس سے سترے نہیں بنوا سکتے۔امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ لکھتے ہیں:”مسجد کے نام پر ملا ہوا چندہ وہاں کے عرف کے مطابق استعمال کرنا ہوگا۔“

(چندے کے بارے میں سوال وجواب،صفحہ26)

اپنا تبصرہ بھیجیں