ریشمی دھاگے سے کپڑے سلائی کروانا کیسا؟

ریشمی دھاگے سے کپڑے سلائی کروانا کیسا؟

ریشمی دھاگے سے کپڑے سلائی کروانا جائز ہے کیونکہ چار انگل تک کسی چیز میں ریشم کا استعمال جائز ہوتا ہے۔درمختار میں ہے:”یحرم لبس الحریر علی الرجل الا قدر اربع اصابع“ترجمہ:مرد کو ریشم کا لباس پہننا حرام ہے مگر یہ کہ چار انگل کی مقدار ہو تو جائز ہے۔

(درمختارمع شامی،جلد9،صفحہ580)

اپنا تبصرہ بھیجیں