جانور کا مغز کھانا کیسا؟

جانور کا مغز کھانا کیسا؟

حلال جانور کا مغز کھانا جائز ہے۔اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے جانوروں کے جو حرام و ممنوع اجزا شمار کروائے ہیں اس میں مغز کا ذکر نہیں،البتہ حرام مغز جو سفید ڈورے کی طرح ہوتا ہے جو بھیجے سے شروع ہو کرگردن کے اندر سے گزرتا ہوا پوری ریڑھ کی ہڈی میں آخر تک جاتا ہے وہ حرام ہے۔

(ملخصا:فیضان سنت،جلد1،صفحہ405 تا 408)

اپنا تبصرہ بھیجیں