قلندر کا معنی کیا ہے؟
قلندر کے مختلف معنی کئے گئے ہیں، چنانچہ مفتی فیض احمد اویسی رحمۃ اللہ علیہ نقل کرتے ہیں:”قلندر وہ ہے جو خلائق زمانہ سے ظاہری و باطنی تجربہ حاصل کرچکا ہو،شریعت و طریقت کا پابند ہواور بحر وجود و شہود میں غرق رہتا ہو۔“ (قلندر کی شرعی تحقیق،صفحہ6)