ایک شخص کا انتقال ہوا اس نے ورثاء میں بیوی 2 بیٹے اور ایک بیٹی چھوڑی 12لاکھ روپے کیسے تقسیم ہوں گے؟نوٹ:مرحوم کے والدین پہلے فوت ہوچکے ہیں،قرض نہیں تھا نہ وصیت۔
اگر بیان کردہ معلومات درست ہیں توکل مال کے 40 حصے ہوں گے جن میں سے 5 بیوہ کو،7 بیٹی کو اور ہر بیٹے کو 14 حصے ملیں گے۔ بیوہ کو 12 لاکھ میں سے ایک لاکھ پچاس ہزار ملیں گے اور بیٹی کو دو لاکھ دس ہزار اور ہر بیٹے کو چار لاکھ بیس ہزار ملیں گے۔
مسئلہ از 8×5=40 میـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت
بیوی
بیٹی
2بیٹے
ثمن
عصبــــــــــــــــــــــــــــــہ
1
7
5
7
لکل:14