اگر زمین ٹھیکے پر دی ہے تو پیداوار پر زکوۃ زمین کا مالک دے گا یا کاشت کار؟

اگر زمین ٹھیکے پر دی ہے تو پیداوار پر زکوۃ زمین کا مالک دے گا یا کاشت کار؟

جس نے زمین ٹھیکے پر لی ہے وہی پیداوار پر عشر دے گا،مالک کے ذمے عشر نہیں۔فتاوی رضویہ میں ہے:”صاحبین کامذہب یہ ہے کہ عشرصرف کاشتکار پر ہے اس پر فتوٰی دینے میں کوئی حرج نہیں بلکہ ان ملکوں میں جہاں اُجرت میں نقدی ٹھہری ہوتی ہے وہاں اسی پر فتوٰ ی ہونا چاہئے۔“

(فتاوی رضویہ،جلد10،صفحہ203)

اپنا تبصرہ بھیجیں