امام صاحب نے سورہ فیل پڑھی اور ”طیرا ابابیل“ پڑھنا بھول گئے،نماز کا کیا حکم ہوگا؟

امام صاحب نے سورہ فیل پڑھی اور ”طیرا ابابیل“ پڑھنا بھول گئے،نماز کا کیا حکم ہوگا؟

سورہ فیل میں ”طیرا ابابیل“ پڑھنا بھول گئے تو بھی نماز ہوجائے گی کہ اس صورت میں معنی فاسد نہیں ہو رہا۔بہار شریعت میں ہے:”کسی کلمہ کو چھوڑ گیا اور معنی فاسد نہ ہوئے۔۔۔۔ تو نماز فاسد نہ ہوئی۔“

(بہار شریعت،جلد1،صفحہ555)

اپنا تبصرہ بھیجیں