کیا فجر کی نماز کے بعد سورج طلوع ہونے سے پہلے عید کی نماز پڑھ سکتے ہیں؟

کیا فجر کی نماز کے بعد سورج طلوع ہونے سے پہلے عید کی نماز پڑھ سکتے ہیں؟

عید کی نماز کا وقت سورج طلوع ہونے کے 20 منٹ بعد شروع ہوتا ہے،اگر کسی نے اس سے پہلے ادا کی تو نہیں ہوگی۔بہار شریعت میں ہے:” نماز(عید) کا وقت بقدر ایک نیزہ آفتاب بلند ہونے سے ضحوۂ کبریٰ یعنی نصف النہار شرعی تک ہے، مگر عیدالفطر میں دیر کرنا اور عيداضحی میں جلد پڑھ لینا مستحب ہے اور سلام پھیرنے کے پہلے زوال ہوگیا ہو تو نماز جاتی رہی۔“ (بہار شریعت،جلد1،صفحہ781)

اپنا تبصرہ بھیجیں