کیا عورت اعتکاف میں مسجد بیت میں بچے کا ڈائپر بدل سکتی ہے؟
عورت کو مسجد بیت میں رہتے ہوئے بچے کا ڈائپر بدلنا جائز ہے کیونکہ مسجد بیت کے احکام وقف مساجد کی طرح نہیں۔فتاوی اہلسنت میں ہے:”مسجد بیت کا حکم عام وقف شدہ مسجد کی طرح نہیں ہوتا۔۔۔اسی طرح ناپاک شخص بھی مسجد بیت میں داخل ہو سکتا ہے۔“
(فتاوی اہلسنت،رمضان کے فتاوی،صفحہ80)