روزے میں اگر تھوک زیادہ آتا ہو تو کیا تھوک باہر پھینکنا ضروری ہے؟

روزے میں اگر تھوک زیادہ آتا ہو تو کیا تھوک باہر پھینکنا ضروری ہے؟

روزے میں اگر تھوک کو نگل لیا تو اس روزہ نہیں ٹوٹے گا،اگر تھوک زیادہ آتا ہو تو بار بار پھینکنا ضروری نہیں۔بہار شریعت میں ہے:” بات کرنے میں تھوک سے ہونٹ تر ہوگئے اور اُسے پی گیا۔۔۔روزہ نہ گیا۔“ (بہار شریعت،جلد1،صفحہ983)

Add your Comment