ایک شخص دوسرے شہر 4 مہینے کے لئے گیا اور 10 دن بعد 2 دن کے لئے اپنے آبائی شہر آیا تو آبائی شہر میں کون سی نماز ادا کرے گا؟

ایک شخص دوسرے شہر 4 مہینے کے لئے گیا اور 10 دن بعد 2 دن کے لئے اپنے آبائی شہر آیا تو آبائی شہر میں کون سی نماز ادا کرے گا؟

اپنے آبائی شہر میں آکرپوری نماز ادا کرے گا کیونکہ وطن اصلی میں آتےہی آدمی مقیم ہوجاتا ہے۔بہار شریعت میں ہے:”مسافر جب وطن اصلی میں پہنچ گیا سفر ختم ہوگیا اگرچہ اقامت کی نیت نہ کی ہو۔“(بہار شریعت،جلد1،صفحہ751)

اپنا تبصرہ بھیجیں