عشاکے فرض نہ پڑھے ہوں تو تراویح پڑھ سکتے ہیں؟

عشاکے فرض نہ پڑھے ہوں تو تراویح پڑھ سکتے ہیں؟

تراویح کا وقت عشا کے فرض پڑھنے کے بعد شروع ہوتا ہے،لہذا جس نے عشاکے فرض نہ پڑھے ہوں وہ تراویح ادا نہیں کرسکتا بلکہ فرض ادا کر کے تراویح میں شامل ہو۔بہار شریعت میں ہے:”اس کا وقت فرض عشا کے بعد سے طلوع فجر تک ہے۔“

(بہار شریعت،جلد1،صفحہ689)

اپنا تبصرہ بھیجیں