ایک شخص نے حج کے لئے رقم اکٹھی کی اور وہ تقریبا 12لاکھ ہوگئی تو کیا اس پرزکوۃ ہے؟

ایک شخص نے حج کے لئے رقم اکٹھی کی اور وہ تقریبا 12لاکھ ہوگئی تو کیا اس پرزکوۃ ہے؟

نصاب کا سال پورا ہونے پر اس رقم کو بھی حساب میں شامل کیا جائے گا اگر شرائط پائی گئیں یعنی قرض اور حاجت اصلیہ کو نکال کر نصاب بچتا ہے تو زکوۃ فرض ہوگی۔اس طرح کے سوال کے جواب میں اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں:”اس پر زکوۃ فرض ہے۔“

(فتاوی رضویہ،جلد10،صفحہ140)

اپنا تبصرہ بھیجیں