سحری کا ٹائم ختم ہونے کے بعد روٹی کے ذرات جو دانتوں میں رہ گئے تھے اگر حلق سے نیچے اتار لئے تو روزے کا کیا حکم ہے؟

سحری کا ٹائم ختم ہونے کے بعد روٹی کے ذرات جو دانتوں میں رہ گئے تھے اگر حلق سے نیچے اتار لئے تو روزے کا کیا حکم ہے؟

اگر روٹی کے ذرات چنے کے برابر یا زیادہ تھے اور اسے حلق سے نیچے اتار لیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔بہار شریعت میں ہے:”دانتوں کے درمیان کوئی چیز چنے کے برابر یا زیادہ تھی اسے کھا گیا یا کم ہی تھی مگر مونھ سے نکال کر پھر کھا لی(تو روزہ ٹوٹ گیا)۔“

(بہار شریعت،جلد1،صفحہ986)

اپنا تبصرہ بھیجیں