کیا تراویح وتر کے بعد پڑھ سکتے ہیں؟

کیا تراویح وتر کے بعد پڑھ سکتے ہیں؟

تراویح وتر کے بعد پڑھی جا سکتی ہے۔درمختار میں ہے:”ووقتھا بعد صلاۃ العشاء الی الفجر قبل الوتر و بعدہ فی الاصح“ ترجمہ:اور تراویح کا وقت عشاء(کےفرض پڑھنے) کےبعد سےفجر تک ہے وتر سے پہلے بھی پڑھی جا سکتی ہے اور بعد بھی صحیح قول کے مطابق۔

(درمختار،صفحہ94،دار الکتب العلمیہ)

اپنا تبصرہ بھیجیں