جماعت میں امام صاحب اللہ اکبر کہتے ہیں اور سمع اللہ لمن حمدہ کہتے ہیں تو کیا مقتدی بھی کہے گا؟

جماعت میں امام صاحب اللہ اکبر کہتے ہیں اور سمع اللہ لمن حمدہ کہتے ہیں تو کیا مقتدی بھی کہے گا؟

سمع اللہ لمن حمدہ کہنا امام کے لئے سنت ہے مقتدی نہیں کہے گا بلکہ مقتدی اللھم ربناو لک الحمد کہے کہ اس کے لئے یہی سنت ہے البتہ اکیلےنماز پڑھنے والے کے لئے دونوں کہنا سنت ہے۔بہار شریعت میں ہے:” رکوع سےاٹھنے میں امام کے لیے سمع اللہ لمن حمده کہنا اورمقتدی کے لیے اللهم ربناو لك الحمدکہنااورمنفرد کو دونوں کہنا سنت ہے۔“

(بہارشریعت،جلد1صفحہ527)

اپنا تبصرہ بھیجیں