روزے میں ہیئر کلر لگانا کیسا؟
روزے کی حالت میں ہیئر کلر لگانا جائز ہے،اس سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔یاد رہے کالا یا ڈارک براؤن کلر لگانا جائز نہیں چاہے روزہ ہو یا نہ ہو۔