مرد کے اعتکاف کی شرائط کیا ہیں؟

مرد کے اعتکاف کی شرائط کیا ہیں؟

مرد کے اعتکاف کے لئے مسجد شرط ہے،مرد کا اعتکاف گھر یا جائے نماز میں نہیں ہو سکتا۔سنت اعتکاف کے لئے روزہ بھی شرط ہے۔اعتکاف درست ہونے کے لئے یہ بھی شرط ہے کہ 20رمضان کے غروب آفتاب سے پہلے اعتکاف کی نیت سے مسجد میں موجود ہو۔اسی طرح مسلمان اور عاقل ہونا بھی شرط ہے۔

(ماخوذا:بہار شریعت،جلد 1،اعتکاف کا بیان)

Add your Comment