ناک میں دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
ناک میں دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا کیونکہ ناک میں ایسا منفذ(route) ہے جو دوا وغیرہ کو براہ راست معدہ میں لے جاتا ہے اور منفذ کے ذریعےکسی چیز کے معدے میں جانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔بہار شریعت میں جہاں روزہ ٹوٹنے سے قضا لازم ہونے کا بیان ہے اس میں ہے:”ناک سے دوا چڑھائی“
(بہار شریعت،جلد1،صفحہ989)