اگرعورت صبح صادق سے پہلے پاک ہوگئی تو روزہ رکھنا ہوگا؟

اگرعورت صبح صادق سے پہلے پاک ہوگئی تو روزہ رکھنا ہوگا؟

عورت اگر صبح صادق سے پہلے حیض سے پاک ہوگئی تو اس دن کا روزہ اس پر فرض ہے اگرچہ ابھی غسل نہ کیا ہو۔ساجد مدنی صاحب لکھتے ہیں:”اگر فجر کا وقت شروع ہونے سے ایک لمحہ قبل عورت پاک ہوگئی تو(رمضان ہونے کی صورت میں)اگلے دن کا روزہ رکھنا عورت پر فرض ہوجائے گا۔۔الخ“

(خواتین کے مسائل،صفحہ83)

Add your Comment