اگرروزے میں عورت کو حیض آجائے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا اور کیا وہ کھا پی سکتی ہے اور قضا کرنا ہوگا؟

اگرروزے میں عورت کو حیض آجائے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا اور کیا وہ کھا پی سکتی ہے اور قضا کرنا ہوگا؟

روزے میں اگر عورت کو حیض آجائے تو روزہ ٹوٹ جائے گا اور اب وہ کھا پی سکتی ہے اور اس روزے کی بعد میں قضا فرض ہے۔بہار شریعت میں ہے:” عورت کو جب حیض و نفاس آگیا تو روزہ جاتا رہا۔۔۔ حیض و نفاس والی کے لیے اختیار ہے کہ چھپ کر کھائے یا ظاہراً، روزہ کی طرح رہنا اس پر ضروری نہیں۔“

(بہار شریعت،جلد1،صفحہ1004)

اپنا تبصرہ بھیجیں