روزے میں ٹوتھ پیسٹ کرنا کیسا؟
روزے میں ٹوتھ پیسٹ کرنے کی اجازت نہیں کیونکہ اس میں ایسے باریک ذرات ہوتے ہیں جوحلق سے نیچے اتر جاتے ہیں۔فتاوی رضویہ میں ہے:”روزی میں منجن ملنا نہ چاہیے۔“
(فتاوی رضویہ،جلد10،صفحہ511)