روزے میں لینس لگانا کیسا؟
روزے میں لینس لگانے کی اجازت نہیں اس لئے کہ لینس عموما ایک خاص قسم کے پانی(LIQUID/SOLUTION) میں ہوتے ہیں اور اسی حالت میں نکلا کر پہن لئے جاتے ہیں جس سے پانی کے قطرات آنکھ کے اندر چلے جاتے ہیں،اگر اس خاص پانی کا ایک قطرہ بھی آنکھ کے اندر گیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔