روزے میں ٹیسٹ کے لئے بلڈ کا سیمپل دینے سے یا کسی کو بلڈ ڈونیٹ کرنے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
روزے میں ٹیسٹ کے لئے خون نکلوانے یا کسی کو خون دینےسے روزہ نہیں ٹوٹتا البتہ کمزوری ہوتی ہو تو بچنا چاہیے۔فتاوی رضویہ میں ہے:”فصد سے روزہ نہ جائے گا ہاں ضعف کے خیال سے بچے تو مناسب۔“
(فتاوی رضویہ،جلد10،صفحہ493)