اجماع امت کے منکر کا کیا حکم ہے؟

اجماع امت کے منکر کا کیا حکم ہے؟

اگر اجماع ایسی بات پرہو جس کا تعلق ضروریات دین سے ہو تو اس کا منکر کافر ہوگا اور اگر ضروریات دین سے نہیں تو کافر نہیں لیکن پھر بھی اجماع کے انکار کی اجازت نہیں۔بعضوں نے کہا کہ صحابہ کے اجماع قطعی کا منکر کافر ہے اور غیر صحابی کے اجماع کا منکر گمراہ ہے۔

(ملخصا:موسوعہ کویتیہ مترجم،جلد1،صفحہ108)

Add your Comment